Description
قیمت فائنل ہے کوئی بارگین نہیں ہوگا اپنا وقت ضائع نہ کریں صرف سیریس لوگ ہی رابطہ کریں شکریہ
چنگان ڈبل کیبن پک اپ کار. 2005 ماڈل کوئی ایکسیڈنٹ وغیرہ نہیں, جینین کنڈیشن. 1000ccسوزوکی آلٹو کا طاقتور انجن اچھی حالت میں ھے. گاڑی میں کوئی مکینکل کام نہیں ھے.
سی این جی اور ایل پی جی پر چالو ہے ٹوکن ٹیکس 15 ہزار روپے شارٹ ہے جو خریدار خود ادا کرے گا. .
مکمل فائل اور سی پی ایل سی کلیئر ھے قیمت فائنل اور آخری ھے.