Description
گاڑی اندر سے جینین ہے۔
باہر سے شاورڈ ہے۔
اندر سے صاف ہے ڈیش بورڈ پر دھوپ کا اثر ہے
گاڑی مکمل طور پر ایکسیڈنٹ سے محفوظ ہے۔
گیر انجن مکمل فٹ ہے
پاور فل بہترین 16 وآل انجن ہے پیٹرول ایورج بہترین ہے۔
نیا بہترین آئے سی فٹ ہے فل کولنگ کرتا ہے۔
گاڑی میں کسی قسم کا مکینکلء یا باڈی کا کوئی کام نہیں ہے۔
گاڑی میرئے اپنے نام پر ہے ۔
سمارٹ کارڈ مکمل فائل موجود ہے