Description
السلام علیکم .
میرے پاس "ایڈل فائر " کی بیس ٹیوب ہے جس کو کار میں بھی یوز کر سکتے ہیں اور ہوم یوز بھی کر سکتے ہیں .
جس کے ساتھ دو "ایڈل فائر" کے سپیکر ہیں تین "پیناسونک" کے جاپانی سپیکر ہیں اوریجنل.
پکچرز میں اپ دے سکتے ہیں دو ایڈل فائر کے سپیکرز ہیں اور تین پیناسونک کے.
نوٹ !
بیس ٹیوب +5 عدد سپیکر یہ سیل کے لیے اویلیبل ہے ان کی پرائس اپ کو 15 ہزار میں مل جائے گا.
Whatsapp.
(View phone number)