Description
جنریٹر کی کنڈیشن بالکل نیو ہے اور گھریلو استعمال کے لیے لیا گیا تھا جو کہ صرف ایک سال یوز ہوا اور جنریٹر کی وارنٹی بھی ہوگی. اس کے علاوہ جنریٹر پٹرول پہ بالکل بھی یوز نہیں ہوا جس کے وارنٹی ہوگی صرف گیس پہ یوز ہوا ہے جو کہ تقریبا ایک سال یوز ہوا اس کے بعد نہیں ہوا