Description
iner original outer chat pillar original. side just spray due to scratch. car in very excellent condition. Ac like chiller. heater ok. pertrol average 18. . 20.
engine tyre battery suspension 100 fit. low profile alloy rims. original document. biomatrick at the spot. toakn 24 tak ok.
نوٹ 1370 فائنل ہوگا ۔۔۔پلیز غلط آفر سے اجتناب کریں۔۔۔ اور گاڑی پرانا ماڈل ہے اس لیے سائنسدان خضرات اور لے کر آگے سیل کرنے والے بھائی نہ آئیں صرف فیملی یوزر تشریف لائیں جنھوں نے فریش لوک والی گاڑی لینی ہے۔ نمبر نہ ملنے کی صورت میں olx پر دئیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کر دیں تاکہ گاڑی کی ساری ویڈیوز اور مزید پکس مل سکیں
غلط آفر کا غلط جواب مل سکتا ہے اس لیے جس بھائی کو سمجھ آئے وہی رابطہ کریں