All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
RO plant, Water Filteration, Mineral Water Plant, RO plant for Sale 0
1 / 15
Rs 650,000

RO plant, Water Filteration, Mineral Water Plant, RO plant for Sale

Satellite Town, Rawalpindi
5 days ago
Details
Price650,000
Description
RO Plant, 6000 GPD, 1 TON, 1000 LPH Commercial RO Plant 6000 Gallon per Day We are Providing , American Technology Complete Commercial RO plant Setup with Legal Registration in All department and Food Authority License, and Stainless Steel Filling Table Call # (View phone number) We have All Types of RO plant, Home , Commercial , Industrial بسم اللہ الرحمن الرحیم. پلانٹ لگانا ہوا اب نہایت آسان کیونکہ ہم فراہم کر رہے ہیں. پلانٹ کی قیمت میں مکمل کاروبار . پلانٹ لگانے کا طریقہ یعنی کہ مکمل لاحہ عمل کیا ہوگا. سب سے پہلی بات یہ کہ ہمارا ہیڈ آفس کراچی اور ریجنل آفس لاہور میں ہے. لیکن ہم پلانٹ اور یہ بزنس سولیوشن پورے پاکستان میں فراہم کرتے ہیں. *اس کاروبار میں درکار جگہ کم از کم 200 اسکوائر فٹ ہونی چاہیے. ( لیکن جتنی جگہ زیادہ ہوگی اتنا زیادہ بہتر ہے). *یہ پلانٹ سنگل فیز میٹر پر باآسانی چلایا جا سکتا ہے. اس کا ٹوٹل لوڈ 5kw ہے. یہ مکمل آٹومیٹک امریکن آر,او پلانٹ ہے. (Fully Automatic American RO plant) سب سے پہلےآپکو ہماری کمپنی میں رجسٹریشن کروانی ہےپھر *ہمارا ٹیکنیکل مینیجر آپ کی جگہ کا سروے کرے گا اور آپ کو وہاں کا لے آؤٹ (MAP)بنا کر دیا جائے گا . * بورنگ کروانےکی تمام تر ٹیکنیکل گائیڈنس ہم فراہم کریں گے. * جگہ کی رینویشن اوبورنگ کے بعد بورنگ کے پانی کالیب ٹیسٹ کروایا جائے گا اور اس کے مطابق پلانٹ کی ڈیزائننگ ہوگی. * پلانٹ کا تمام سامان بشمول ٹیکنیشن آپ کو فراہم کردیئے جائیں گے اور انسٹالیشن شروع ہو جائے گی. *پلانٹ انسٹال ہونے کے بعد تیار پانی کا لیب ٹیسٹ ہوگا . *پلانٹ چلانے کی ٹریننگ دی جائے گی اور کاروبارشروع ہو جائے گا. *فوڈ اتھارٹی کا لائسنس حاصل کرنا اور تمام گورنمنٹ اداروں میں آپ کی کمپنی کی رجسٹریشن کروانا ہماری ذمہ داری ہے. (Food Authority, NTN, FBR, SECP, Trademark, Trade License) بوتل, لیبل اور پیکنگ مٹیریل وغیرہ کے ڈیلرز سے آپ کا رابطہ کروایا جائے گا اس کاروبار کو کامیابی کے ساتھ کس طرح چلایا جائے گا اس کی مکمل ٹریننگ آپ کو ہم دیں گے. . . . پلانٹ کی سروس وارنٹی لائف ٹائم ہے اور پارٹس کی وارنٹی ایک سال ہے. کاروبار شروع کرنے سے پہلے اور اس کے بعد , ہم رہیں گے قدم بقدم ہمیشہ آپ کے ساتھ, جو کر دے گا آپ کو یقیناً کامیابی سے ہمکنار . انشاءاللہ 100GPD RO plant for Home, 5000 Gallon per day RO plant, 10000 GPD, 20000 GPD to 100,000 GPD Agar aap Commercial RO plant k baray main maloomat chahtay hain to hamary Utube Channel ko Laazmi Subscribe karien , https://www. youtube. com/@FahadAK RO plant for Sale, Mineral Water Plant, Water Filtration plant
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1079811578
Report this ad